فیصل آباد میں تن سازی مقابلوں کا اہتمام، ملک بھر سے کھلاڑیوں کی شرکت
483707 66136037 - فیصل آباد میں تن سازی مقابلوں کا اہتمام، ملک بھر سے کھلاڑیوں کی ش

فیصل آباد میں پاکستان باڈی بلڈنگ آرگنائزیشن Ú©Û’ زیر اہتمام دو روزہ تن سازی Ú©Û’ مقابلوں کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ملک بھر سے کھلاڑیوں Ù†Û’ Ø+صہ لیا۔

فیصل آباد میں منعقد ہوا پاکستان باڈی بلڈنگ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام دو روزہ تن سازی کا مقابلہ، جس میں ملک بھر سے آئے کھلاڑیوں کے درمیان 9 جونئیر اور 10 سینئیر کیٹیگری کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
خوبصورت جسامت Ú©Û’ Ø+امل کھلاڑیوں Ù†Û’ سٹیج پر Ø¢ کر مختلف پوز بناتے ہوئے اپنی جسمانی طاقت Ú©ÛŒ خوب نمائش بھی کی۔ کھلاڑی کہتے ہیں ایسے مقابلوں Ú©Û’ انعقاد سے انہیں سیکھنے Ú©Û’ بہت سے مواقع میسر آتے ہیں۔
منتظمین کا کہنا تھا کہ مقابلوں Ú©Ùˆ بالکل شفاف بنانے کیلئے بیرون ممالک سے انٹرنیشنل ججز Ú©Ùˆ بلا لیا گیا ہے اور مقابلوں Ú©Û’ انعقاد کا مقصد کھلاڑیوں Ú©Ùˆ اپنی صلاØ+یتوں کا لوہا منوانے کیلئے بہتر پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔مقابلوں Ú©Û’ اختتام پر پوزیشنز Ø+اصل کرنے والے کھلاڑیوں Ú©Ùˆ انعامات اور اسناد سے بھی نوازا گیا۔